لاہور(نیوزڈیسک)قذافی سٹیڈیم کے قریب تین افراد گرفتار، پولیس کی مزید نفری بھیج دی گئی،سرچ آپریشن شروع،تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم کے اطراف میں پولیس اور دیگر اداروں کے اشتراک سے آپریشن شروع کردیاگیا ہے ، آپریشن کے دوران مزید نفری بھیج دی گئی، شفیق آباد گجر پورہ، نواب ٹاﺅن میں بھی سرچ آپریشن شروع کردیاگیا ہے اور پولیس نے قذافی سٹیڈیم کی قریبی بستی کی بھی ناکہ بندی کردی ہے ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق تین مشکوک افراد کو گرفتارکرلیاگیا ہے جن کو نامعلوم مقام پر منتقل کیاجاچکاہے انہوں نے بتایا کہ سٹیڈیم کے قریب چار سو آٹھ گھروں کو چیک کرلیاگیا ،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ماضی کے سری لنکن ٹیم کے تجربے کے بعد پولیس حکام اب کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کررہے اور دہشت گردوں کے گرد گھیراتنگ کیاجارہا ہے سیکورٹی انتظامات بہترین ہونے کے باوجود پولیس ہر جانب کڑی نظر رکھے ہوئے ہے اور یہ آپریشن بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے تاکہ دہشت گردوں کو سر اٹھانے کا موقع نہ مل سکے۔
قذافی سٹیڈیم کے قریب تین افراد گرفتار، پولیس کی مزید نفری طلب،سرچ آپریشن شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا















































