چنیوٹ (نیوزڈیسک) چنیوٹ کی ہونہاربیٹی نے ارفع کریم رندھاواکی یادپھرتازہ کردی ۔تعلیمی میدان میں ملک کے لئے ایک اوراعزازچینوٹ کی ستارہ بروج اکبرنے 15سال کی عمر میں انٹرنیشنل تعلیمیانگلش لیگویج کورس میں ورلڈریکارڈبناڈالا۔چینوٹ سے تعلق رکھنے والی بیٹی نے اپنی کم عمری یعنی صرف نوسال میں اے لیول اوراول میں ورلڈریکارڈبناکرسب کومحوحیرت میں مبتلاکردیاتھا اورآج 15سال کی عمرمیں اسی ہونہارقوم کی عظیم بیٹی نے مرحوم ارفع کریم جیسے بلندحوصلے دکھاتے ہوئے انٹرنیشنل انگلش لیگویج کورس میں دنیابھرکے ذہین طالب علموں کومات دے کرپھرایک بارپھرپاکستانی قوم کے سرفخرسے بلندکردیئے ہیں اورایک نیاورلڈریکارڈبنادیاہے ،ستارہ بروج نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں اپنے پاکستانی ہونے پرفخرمحسوس کرتی ہوں اوراعلی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اپنی زندگی ملک کی خدمت کے وقف کردوں گی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے















































