لاہور(نیوزڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق مجتبیٰ شجاع الرحمان کے بڑے بھائی اسد الرحمان کو بھتہ خوروں نے ایک کروڑ روپے نہ دینے پر اغوا اور اہل خانہ کو نقصان پہنچانے کی دھمکی آمیز کال کی۔ اطلاع پرایس پی سی آئی اے عمر ورک نے ایک ٹیم تشکیل دی جس نے کالز ٹریس کرکے ڈیفنس میں چھاپہ مارا اور ملزموں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے ملزموں کا تعلق کراچی کے علاقے لیاری سے ہے اور وہ لاہور بھتہ وصولیوں کے لیے آئے تھے۔
لاہور،صوبائی وزیر خزانہ کے بھائی سے بھتہ مانگنے والے تین ملزم گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































