بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

تربیلا ڈیم ،پانی کے بہاﺅ میں اضافے سے دیوار گر گئی

datetime 23  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہری پور(نیوزڈیسک)تربیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصوبہ میں مین ڈیم کے
IN TAKEپر جاری کام کے دوران پانی کے بہاﺅ میں اضافے سے اچانک دیوار گر گئیINTAKEپر جاری کام کو روک
دیا گیاکام کرنے والے درجنوں کارکن بڑے حادثہ سے بچ گے منصوبہ کی غیر ملکی فرم نے ہنگامی طور مشنیری و دیگر آلات کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیاتفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصوبہ پر جاری کام کے دوران پانی کے بہاﺅ میں اچانک اضافے سے پانی کو روکنے کے لئے بنائی جانے والی دیوار اچانک گر گئی ہے جس کی وجہ سے ٹنل چار میں جاری کام روک دیا گیا ہے ذرائع نے بتایا کہ تربیلا جھیل کا سارا پانی بجلی پیدا کرنے کے لئے ٹنلز سے جاتا ہے جبکہ ٹنل نمبر چار پر جاری کام کی وجہ سے اس کو بند کر دیا گیا تھا مگر اس جگہ پر بنائی جانے والی دیوار پانی کا بہاﺅ اچانک بڑھنے سے غیرمعیاری ہونے کے باعث مہندم ہوگئی جس کی وجہ سے جاری کام کو فورا طور پر بند کر دیا گیامشنیری و دیگر سامان کو ہنگامی طور باہر منتقل کر دیا گیا ہے تاہم جس وقت یہ حادثہ ہوا اُس وقت درجنوں کارکن گہرائے کھڈے میں کام کر رہے تھے تا ہم معجیزنہ طور پر محفوظ رہے ہیں جس سے کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے حادثہ غیر مناسب منصوبہ بندی کی وجہ سے پیش آیاواقعہ کی اطلاع ملتے ہی تربیلا ڈیم انتظامیہ و کمپنی کے حکام فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور کام کو بند کر دیا گیا ہے



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…