بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایان علی اڈیالہ جیل میں مردوں اور خواتین کی خدمات سے اکتا گئیں

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) خوبرو ماڈل ایان علی کے نئے لباسوں کا جنون’ میک اپ اور فیشن کے نت نئے انداز کے بعد اب نئے نخرے سامنے آئے ہیں’ جیل حکام مسلسل پریشانی کا شکار ہیں ایان علی اڈیالہ جیل میں مردوں اور خواتین کی خدمات سے اکتا گئیں جیل حکام سے خواجہ سرائوں کی خدمات مہیا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آن لائن نے جیل حکام کو دی گئی درخواست حاصل کر لی جس میں خوبرو ماڈل ایان علی نے کہا ہے کہ کئی دنوں سے وہ مسلسل پرانے چہرے دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکی ہیں مرد پولیس اہلکاروں اور خواتین قیدیوں کی آئے روز خواہشات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اب تک وہ خدمات کے نتیجے میں 20 لاکھ روپے سے زائد خرچ کر چکی ہیں۔ اس لئے وہ چاہتی ہیں کہ خواجہ سرائوں کو ان کی خدمت پر مامور کیا جائے جس پر جیل حکام نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا ہے

مزید پڑھئے:روزانہ پانی کے 10 گلاس وزن کم کرنے میں معاون،طبی ماہرین

 



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…