منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت طاقت سے کشمیریوں کی آوازدبا نہیں سکتا، آصف زرداری

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدرآصف علی زرداری نے سرینگرمیں مظاہرین پربھارتی فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال پرتشویش کااظہارکیاہے۔مظاہرے میں کچھ کشمیری لیڈروں کوگرفتار بھی کیا گیا۔آزاد جمووکشمیرکے وزیراعظم چوہدری عبدالمجیداوروزیر خزانہ لطیف اکبرنے بلاول ہاو¿س کراچی میں سابق صدر سے ملاقات کی۔سابق صدرنے کہا کہ طاقت کااستعمال اور تشدد سے کشمیری عوام کی آوازکودبایانہیں جاسکتا۔اس ملاقات میں آزاد جموں وکشمیرکے آئندہ بجٹ کے بارے میں بھی غورکیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…