کندھ کوٹ میں زمین کے تنازع پرفائرنگ ،6ہلاک،9 افراد زخمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شکار پور اور کندھ کوٹ میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں 6 افراد ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شکار پور میں مدیجی کے علاقے جلی کلواڑی میں زمین کے تنازع پرفائرنگ ہوئی جس میں 6 افراد ہلاک اور 2… Continue 23reading کندھ کوٹ میں زمین کے تنازع پرفائرنگ ،6ہلاک،9 افراد زخمی