نائن زیرو سے گرفتار ملزموں کامعاملہ، رینجرز کا کراچی پولیس کو خط
کراچی(نیوزڈیسک)پولیس کی نا اہلی کے باعث نائن زیرو سے گرفتار ملزموں کی جے آئی ٹی مسلسل التوا کا شکار ہے،رینجرزنے کراچی پولیس کو یاددہانی کا خط لکھا ہے جس میں پولیس کوباور کرایاگیا ہے کہ جے آئی ٹی کی عدم تشکیل سے کراچی آپریشن پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس… Continue 23reading نائن زیرو سے گرفتار ملزموں کامعاملہ، رینجرز کا کراچی پولیس کو خط