ایگزٹ کی کرپشن ثابت ہوگئی توبول چھوڑدوں گا،کامران خان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینئرصحافی اورتجزیہ کارکامران خان نے کہاہے کہ اگرایگزٹ کمپنی کے بارے میں نیویارک ٹائمزمیں جوتحقیقاتی رپورٹ جاری ہوئی ہے وہ درست ثابت ہوگئی تووہ بول کوالوداع کہہ دیں گے۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ اگرایگزٹ کمپنی کرپشن میں ملوث ہے تواس کی تحقیقات کی جانی چاہیں ۔انہوں نے… Continue 23reading ایگزٹ کی کرپشن ثابت ہوگئی توبول چھوڑدوں گا،کامران خان