اردو رائج کیس ،سپریم کورٹ نے حکومت پر 10 ہزار جرمانہ کر دیا ، 2 دن میں جواب طلب
اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے قومی زبان اردو کو قانون کے مطابق رائج کرنے کے حوالے سے جواب نہ دینے پر وفاقی حکومت پر دس ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت بجٹ بنا رہی ہے اس لئے کم جرمانہ کیا ہے وفاقی حکومت دو دنوں میں جواب داخل… Continue 23reading اردو رائج کیس ،سپریم کورٹ نے حکومت پر 10 ہزار جرمانہ کر دیا ، 2 دن میں جواب طلب