اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس میں نامزد ملزم اویس کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی ، ملزم کا موقف ہے کہ ایان علی سے کوئی تعلق نہیں، جائیداد خریدنا جرم نہیں۔ماڈل گرل ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس کے ملزم پراپرٹی ڈیلر اویس نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کیس کی مرکزی ملزمہ ایان علی سے کوئی تعلق نہیں ہے ، ایان علی سے جائیداد خریدی ، پراپرٹی خریدنا کوئی جرم نہیں ہے ، عدالت نے ملزم کی درخواست منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں اور حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت تک درخواست گزار کو حراساں یا گرفتار نہ کیا جائے۔ درخواست کی سماعت چھبیس مئی تک ملتوی کر دی۔
ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس ، نامزد ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی



















































