اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

بورے والا میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

datetime 14  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موضع سل دیرا میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو ہلاک کردیا۔بورے والا کے علاقے سل دیرا میں نامعلوم افراد ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں باپ اور بیٹا موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر قریبی اسپتال منتقل کردیا ، جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ رشتے کے تنازعے کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے، واقعے کی رپورٹ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…