نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی سرنگ میں دھماکا سے 3 مزدور جاں بحق
مظفر آباد(نیوزڈیسک)نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی سرنگ میں گیس بھرنے کے باعث دھماکے سے 3 مزدرو جاں بحق جب کہ 2 چینی انجینئرز سمیت 18 افراد زخمی ہو گئے۔ مظفر آباد میں نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا تعمیراتی کام جاری تھا کہ سرنگ میں گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہو گیا جس… Continue 23reading نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی سرنگ میں دھماکا سے 3 مزدور جاں بحق