ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے خودنمٹ لیں گے،شہبازشریف
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد راولپنڈی میٹرو منصوبہ عوام میں احساس محرومی کو دور کرے گا۔پنجاب ہاوس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلٰی پنجاب کاکہنا تھا کہ نظام میں موجود خرابیاں دور کئے بغیر ترقی نہیں ہوسکتی، ملک کی اشرافیہ امپورٹڈ گاڑیاں سرکاری اخراجات پر چلاتی… Continue 23reading ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے خودنمٹ لیں گے،شہبازشریف