ذوالفقار مرزا کومستقل آرام
بدین(نیوزڈیسک)بدین کی مقامی عدالت نے سابق وزیرداخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ان کے 107 ساتھیوں کی بدین کے مختلف تھانوں میں قائم 7 مقدمات میں مستقل ضمانت منظور کر لی۔ڈاکڑ ذوالفقار مرزا اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سیشن جج بدین کی عدالت میں پیش ہوئے ان کے وکلا کی جانب سے دی گئی درخواست ضمانت کو… Continue 23reading ذوالفقار مرزا کومستقل آرام