قومی خزانے کو 11 ملین ڈالر نقصان پہنچانے والی غیر ملکی کمپنی کے جعل سازی سے ٹھیکہ حاصل کرنیکاانکشاف
اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایف بی آر کے نظام کو کمپیوٹرئزاڈ کرنے کے منصوبے میں قومی خزانے کو 11 ملین ڈالر نقصان پہنچانے والی غیر ملکی کمپنی نے جعل سازی ، غلط بیانی اور سیاسی اثر رسوخ استعمال کر کے ٹھیکہ حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے،وزارت خزانہ نے کمپنی کا ٹھیکہ منسوخ کرانے کی کوشش… Continue 23reading قومی خزانے کو 11 ملین ڈالر نقصان پہنچانے والی غیر ملکی کمپنی کے جعل سازی سے ٹھیکہ حاصل کرنیکاانکشاف