سوات:کبل میں فائرنگ ، خاتون سمیت 2افراد جاں بحق، ملزم گرفتار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سوات کی تحصیل کبل میں غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی اور ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے ڈڈہارا میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ملزم اختر شاہ نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے اپنی بھابھی… Continue 23reading سوات:کبل میں فائرنگ ، خاتون سمیت 2افراد جاں بحق، ملزم گرفتار