بجٹ کو قیدیوں کی وین میں اسمبلی ہال پہنچا دیا گیا
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) ملکی تاریخ میںپہلی بار بجٹ دستاویزات کی کاپیوں کو قیدیوں کی وین میں لایا گیا،پارلیمنٹ کے سامنے ”قیدی وین ” دیکھ ارکان قومی اسمبلی حیران رہ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روزآئندہ مالی سال 2015-16 کا بجٹ پیش کیا گیا ،اجلاس سے قبل اس وقت دلچسپ صورت حال دیکھنے میں… Continue 23reading بجٹ کو قیدیوں کی وین میں اسمبلی ہال پہنچا دیا گیا