سپریم کورٹ،تحریک انصاف کے استعفوں کےخلاف دی گئی درخواست سماعت کیلئے منظور
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں کے خلاف دی گئی درخواست سماعت کے لیے منظورکرتے ہوئے اسے گیارہ جون کوسماعت کے لیے مقررکردیاہے اورفریقین کواطلاعاتی نوٹس جاری کردیے ہیں ن لیگ کے ظفرعلی شاہ نے پی ٹی آئی کے استعفوں کے حوالے سے درخواست دائرکی تھی جسٹس گلزاراحمدکی سربراہی میں… Continue 23reading سپریم کورٹ،تحریک انصاف کے استعفوں کےخلاف دی گئی درخواست سماعت کیلئے منظور