ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہم نے کوئی قرضہ ہڑپ کیا اور نہ ہی معاف کروایا: شہباز شریف

datetime 8  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہاز شریف نے کہا ہے کہ فخر سے کہتا ہوں کہ جتنے قرضے اتفاق فاو¿نڈری ذمے تھے وہ ادا کر دیے گئے ہیں۔ پچھلے سال دسمبر میں اتفاق فاو¿نڈری کے ذمہ سود سمیت پانچ ارب 22 کروڑ 80 لاکھ کی رقم بینکوں نے وصول کی۔ بینکوں نے ہمیں کلیئرنس کے سرٹیفکیٹ بھی جاری کئے۔ اتفاق فاو¿نڈری اور تمام متعلقہ کمپنیوں سے واجبات اور مارک اپ وصول کرنے کے بعد بینکوں نے سرٹفیکٹ دیئے۔ اس موقع پر شہباز شریف نے بینکوں کی طرف سے دی گئی رسیدیں بھی دکھائیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے اتفاق فاو¿نڈری کا ریفرنس بنایا۔ اتفاق فاو¿نڈری ریفرنس میں اگر کوئی حقیقت ہوتی تو عدالت فیصلہ کرتی۔ ان کا کہنا تھا کہ اخبارات میں شہ سرخیوں کا کوئی سر پاو¿ں نہیں ہے، میڈیا ذرا احتیاط سے کام لے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…