ججز نظربندی کیس , پرویز مشرف کو پھر استثنیٰ مل گیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف کے خلاف ججزنظربندی کیس میں سابق صدرکوجمعہ کو استثنیٰ مل گیا،عدالت نے ایمرجنسی کے نفا ذ کے وقت ججز کالونی کے باہرتعینات دوپولیس اہلکاروں کا بیان قلمبند کرلیا،مزید پانچ گواہان کوطلبی کے نوٹسزجاری کر دیئے گئے ہیں۔اسلام آباد احتساب عدالت کے جج سہیل اکرام نے پرویزمشرف کے خلاف ججزنظر بندی کیس کی… Continue 23reading ججز نظربندی کیس , پرویز مشرف کو پھر استثنیٰ مل گیا