جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

سیلاب کے خطرے کی گھنٹی بج گئی،شہروں کے نام جاری

datetime 7  جولائی  2015 |

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)ڈیرہ غازی خان ،گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں طوفانی بارشوں ا ور ندی نالوں میں طغیانی کے بعد فلڈ وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔سیلاب کے خطرے کے پیش نظر تمام سرکاری اداروں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں ۔ڈیرہ غازی خان، تونسہ اور کوہ سلیمان میں آج صبح طوفانی بارشوں کے بعد برساتی ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں ۔ضلعی انتظامیہ نے ندی نالوں کے اطراف آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔ فلڈ فارکاسٹنگ کی جانب سے دریائے چناب میں درمیانے درجے کے سیلاب کی وارننگ کے بعد کمشنر گوجرانوالہ نے ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے تمام محکموں کو الرٹ کردیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے فلڈ وارننگ جاری کرتے ہوئے سیالکوٹ میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے ۔ضلعی انتظامیہ نے تمام برساتی نالوں کی صفائی کا کام مکمل کرلیا ہے ۔ڈیرہ غازی خان،گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں تمام سرکاری اداروں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…