جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ماں ہو تو ایسی،لاہور میں زیادتی کے ملزم کو اس کی ماں نے ہی پکڑوادیا

datetime 7  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)شالیمار کے علاقہ میں نویں جماعت کی طالبہ کو اغواکرنے کے بعد گن پوائنٹ پر زیادتی کر نے والے 43سالہ ملزم کو اس کی والدہ نے پکڑوادیا میڈیکل رپورٹ اور لڑکی کے بیان کے بعد ملزم نے خود بھی اقبال جرم کر لیا بتایا گیا ہے کہ شالیمار کے 43سالہ حسن بٹ نے محلہ دار15سالہ لڑکی رمشا کو اغوا کر لیا اور اپنے ایک رشتہ دار کے گھر جا کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا تا رہا علم ہونے پر ملزم حسن بٹ کی والدہ نے رمشا کے اہلخانہ کو فون پر اطلاع دی لڑکی کو برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا میڈیکل رپورٹ اور لڑکی کے بیان کے بعد ملزم نے اقرار جرم کر لیا کہ شیطان آگیا تھا ۔بچی کے والدین نے سی سی پی او سے کہا ہے کہ ملزم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…