تحریک انصاف ایک بارپھرحکومت کے خلاف میدان میں آگئی
لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف ایک بارپھرحکومت کے خلاف میدان میں آگئی ۔پنجاب میں اپوزیشن لیڈراورتحریک انصاف کے رہنمامیاں محمود الرشید نے ملک بھر بالخصوص پنجاب میں بڑھتی ہوئی بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف کل پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ اپوزیشن ارکان کچھ دیر کے لئے اسمبلیوں کی سیڑھیوں پر دھرنا دیں… Continue 23reading تحریک انصاف ایک بارپھرحکومت کے خلاف میدان میں آگئی