ایان کوجیل میں 100دن ہوگئے،روزے بھی رکھ رہی ہے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتارماڈل ایان علی کی اڈیالہ جیل میں قیدکی سنچری مکمل ہوگئی ہے۔ماڈل کو کسٹم پولیس نے14مارچ کوگرفتارکرکے جیل بھیجا تھا ۔ ماڈل ایان جیل میں باقاعدہ روزے بھی رکھ رہی ہے اور زیادہ وقت سوکرگزارنے لگی ہے۔ماڈل سے گزشتہ روزخاتون وکیل شائستہ وہاب سے بھی ملاقات کی۔لاہور پرنسپل… Continue 23reading ایان کوجیل میں 100دن ہوگئے،روزے بھی رکھ رہی ہے