فیصل واڈا نے الطاف حسین کو مشکل میں ڈال دیا
لندن (نیوزڈیسک)فیصل واڈا نے الطاف حسین کو مشکل میں ڈال دیا، تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے خلاف لندن مظاہروں کی مہم چلائی جائے گی۔ لندن پہنچنے پر ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واڈا نے کہا کہ26 جولائی کو برطانوی وزیر اعظم کی رہائش… Continue 23reading فیصل واڈا نے الطاف حسین کو مشکل میں ڈال دیا