رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کامسئلہ،سندھ حکومت کے اقدام پربڑا بحران پیدا ہوگیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سندھ میں رینجرز کی تعیناتی،بڑا بحران پیدا ہوگیا-وفاقی حکومت اس طریقہ کار سے مضطرب نظر آتی ہے جو سندھ حکومت نے 18ویں ترمیم کا حوالہ دے کر رینجرز کے اختیارات میں ایک ماہ کی توسیع اور صوبائی انتظامیہ کا معاملہ صوبائی اسمبلی میں لے جانے کیلئے اختیار کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا… Continue 23reading رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کامسئلہ،سندھ حکومت کے اقدام پربڑا بحران پیدا ہوگیا