گرفتار ”را“کے ایجنٹ جنید سے تفتیش مکمل، سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے احسن آباد سے گرفتارکیئے گئے ”را“ کے ایجنٹ جنید نے تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ ملزم کے مطابق انہیں ڈی ایس پی جاوید عباس نے بھارت سے واپسی پر نہ صرف کراچی ائیرپورٹ سے کلیئر کرایابلکہ گھربھیجنے کے لیے ٹیکسی کا انتظام بھی کرایا۔تفصیلات کے مطابق احسن آباد… Continue 23reading گرفتار ”را“کے ایجنٹ جنید سے تفتیش مکمل، سنسنی خیز انکشافات