ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

کراچی پولیس کاروائی میں ملزم امجد خان گرفتار

datetime 10  اگست‬‮  2015

کراچی پولیس کاروائی میں ملزم امجد خان گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کےعلاقے سعید آباد میں پو؛یس کی کاروائی کے نتیجے میں ملزم امجد خان گرفتار پولیس حکام کے مطابق ملزم کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے جس کے پاس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے

قصور واقعہ پر سیاست قبول نہیں ، پنجاب حکومت فوری انصاف فراہم کرے ، ر یحام خان

datetime 10  اگست‬‮  2015

قصور واقعہ پر سیاست قبول نہیں ، پنجاب حکومت فوری انصاف فراہم کرے ، ر یحام خان

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور واقعہ پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ، متاثرہ بچے ہمارے بچوں جیسے ہیں ، پنجاب حکومت اپنی زمہ داریاں پوری کرے ، ریحام خان نے  قصور میں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سیاست کرنے نہیں آئی نہ ایسے واقعات پر سیاست قبول ہے ،… Continue 23reading قصور واقعہ پر سیاست قبول نہیں ، پنجاب حکومت فوری انصاف فراہم کرے ، ر یحام خان

پنجاب حکومت نے  مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی ، نوٹیفیکشن جاری

datetime 10  اگست‬‮  2015

پنجاب حکومت نے  مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی ، نوٹیفیکشن جاری

  لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے حلال جانوروں کی تعداد میں کمی روکنے کیلئے مادہ جانوروں کوذبح کرنے پر پابندی عائد کردی ، پنجاب کے سیکرٹری لائیو سٹاک نسیم صادق کے مطابق ایک سروے کے دوران معلوم ہوا ہے کہ حلال جانوروں کی تعدا د میں 40فیصد فیصد کمی آئی ہے ، حلال جانوروں کی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے  مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی ، نوٹیفیکشن جاری

رینجرز کے اختیارات میں توثیق کیلئے آئینی طریقہ اختیار کریںگے ،قائم علی شاہ

datetime 10  اگست‬‮  2015

رینجرز کے اختیارات میں توثیق کیلئے آئینی طریقہ اختیار کریںگے ،قائم علی شاہ

کراچی (مانٹیٹرنگ ڈیسک ) رینجرز کے اختیارات میں توثیق کیلئے آئینی طریقہ اختیار کریں گے ، وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے میڈیا سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ کراچی میں جاری آپریشن میں رینجرز کی موجودگی کے حوالے سے اسمبلی کے زریعے توثیق کروائیں گے،سندھ کے وزیر جیل منظور وسان نے… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات میں توثیق کیلئے آئینی طریقہ اختیار کریںگے ،قائم علی شاہ

ریحام خان ویڈیو سکینڈل سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کیلئے قصور روانہ ہوگئیں

datetime 10  اگست‬‮  2015

ریحام خان ویڈیو سکینڈل سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کیلئے قصور روانہ ہوگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان زیادتی کا شکار متاثرین بچوں اور اہلخانہ سے ملنے کیلئے قصور روانہ ہوگئی ہیں ، نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے قائد عمران خان کی اہلیہ ریحام خان ویڈیو سکینڈل سے متاثرہ خاندانوں قصور جا کریں ملیں گی ، پی ٹی آئی کے رہنماءعبدالعلیم خان بھی… Continue 23reading ریحام خان ویڈیو سکینڈل سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کیلئے قصور روانہ ہوگئیں

قصور اسکینڈل؛ متعدد ملزمان عدالتی اہلکار نکلے، ریلیف ملنے کا خدشہ

datetime 10  اگست‬‮  2015

قصور اسکینڈل؛ متعدد ملزمان عدالتی اہلکار نکلے، ریلیف ملنے کا خدشہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قصور زیادتی اسکینڈل کی ایف آئی آر میں نامزد متعدد ملزمان عدالتی اہلکار نکلے جس کی وجہ سے انھیں سزا کے بجائے ریلیف ملنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔پولیس ذرائع نے انکشاف کیا کہ ملزموں میں کوئی عدالتی اسٹینو، کوئی عدالت کی اہم برانچ کا اہلکار تو کوئی عدالتی پی اے… Continue 23reading قصور اسکینڈل؛ متعدد ملزمان عدالتی اہلکار نکلے، ریلیف ملنے کا خدشہ

رائے ونڈ، کار ٹرین کی زدمیں آ کر تباہ سوار افراد ٹرین آتی دیکھ کر گاڑی چھوڑ کر بھاگ گئے

datetime 10  اگست‬‮  2015

رائے ونڈ، کار ٹرین کی زدمیں آ کر تباہ سوار افراد ٹرین آتی دیکھ کر گاڑی چھوڑ کر بھاگ گئے

رائے ونڈ (نامہ نگار) کوٹ لکھپت روڈپر واقع دھوندے پھاٹک پر گزرتی ہوئی اچانک بند ہوجانے والی ہنڈا سٹی بلیک کار LEH3482 لاہور سے کراچی جانے والے عوام ایکسپریس 6329ڈائون ٹرین کی زد میں آکر تباہ ہوگئی ،کار میں سوار نامعلوم افراد ٹرین کو آتا دیکھ کر گاڑی چھوڑ کر بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگئے… Continue 23reading رائے ونڈ، کار ٹرین کی زدمیں آ کر تباہ سوار افراد ٹرین آتی دیکھ کر گاڑی چھوڑ کر بھاگ گئے

بڑافیصلہ آج

datetime 10  اگست‬‮  2015

بڑافیصلہ آج

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پنجاب نے بلدےاتی انتخابات کے حوالے سے آج ( پیر ) کے روز آل پارٹےز کانفر نس آج طلب کر لی جس میںجماعت اسلامی،پےپلزپارٹی ،عوامی تحریک اور (ق) لےگ سمےت اپوزےشن کی دےگر جماعتوں کے رہنماﺅں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔اے پی سی میں بلدیاتی انتخاب ایک مرحلے… Continue 23reading بڑافیصلہ آج