ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

اثاثہ جات ،ا لیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو وارننگ

datetime 9  اگست‬‮  2015

اثاثہ جات ،ا لیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو وارننگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کو خبردار کیاہے کہ 29اگست تک اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کرانیوالی جماعتوں کو بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی نشانات الاٹ نہیں کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی تھی کہ 29اگست تک اپنے اثاثہ جات کی… Continue 23reading اثاثہ جات ،ا لیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو وارننگ

وسیم اکرم کی کار پر گولی نہیں چلائی :گرفتار ڈرائیور کا بیان

datetime 9  اگست‬‮  2015

وسیم اکرم کی کار پر گولی نہیں چلائی :گرفتار ڈرائیور کا بیان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں وسیم اکرم سے جھگڑا اور فائرنگ کے واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔ کار کے مالک کو پولیس تلاش کررہی ہے ، گرفتار ڈرائیور نے اپنا بیان پولیس کو ریکارڈ کرا دیا ، اس کا کہنا ہے اسے معلوم نہیں تھا کہ سلور رنگ کی گاڑی میں وسیم اکرم سوار ہیں۔… Continue 23reading وسیم اکرم کی کار پر گولی نہیں چلائی :گرفتار ڈرائیور کا بیان

ایم کیو ایم کے کارکنان کی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت

datetime 9  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کے کارکنان کی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے کارکنان و ہمدردوں کی بلاجواز گرفتاریوں کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ستمبر 2013ء سے جاری کراچی آپریشن کے آغاز سے آج تک ایم کیو ایم کے 150 کے قریب کارکنان مختلف قانون نافذ کرنے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے کارکنان کی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت

دہشت گردوں ، خود کش حملہ آوروں کی فہرست میں سات خواتین بھی سر فہرست ہو گئی

datetime 9  اگست‬‮  2015

دہشت گردوں ، خود کش حملہ آوروں کی فہرست میں سات خواتین بھی سر فہرست ہو گئی

پشاور (آن لائن)دہشت گردوں ، خود کش حملہ آوروں کی فہرست میں سات خواتین بھی سر فہرست ہو گئی ہے ۔ صوبے اور قبائلی علاقہ جات میں چار خود کش حملوں میں خواتین کو استعما ل کیا گیا تھا جن میں دو خواتین خود کش حملہ آوروں نے لاہوری گیٹ ، پشاور کینٹ کے حدود… Continue 23reading دہشت گردوں ، خود کش حملہ آوروں کی فہرست میں سات خواتین بھی سر فہرست ہو گئی

پی آئی اے کی پرواز میں وزیر اعظم کے نواسے کے جوتے چوری ،حکام کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 9  اگست‬‮  2015

پی آئی اے کی پرواز میں وزیر اعظم کے نواسے کے جوتے چوری ،حکام کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور(آن لائن) قومی ایئر لائن کے طیارے میں وزیراعظم نوازشریف کے نواسے کے جوتے چوری ہوگئے،جس پرحکام کی دوڑیں لگ گئیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید دبئی سے پی آئی اے کی پروازپی کے 204 کے ذریعے پاکستان آرہے تھے کہ جنید نے دوران پروازجوتے اتار دیئے ، لینڈنگ کے وقت پہننے… Continue 23reading پی آئی اے کی پرواز میں وزیر اعظم کے نواسے کے جوتے چوری ،حکام کی دوڑیں لگ گئیں

یوم آزادی پروفاقی دارلحکومت میں شاندار آتش بازی کا فیصلہ

datetime 9  اگست‬‮  2015

یوم آزادی پروفاقی دارلحکومت میں شاندار آتش بازی کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) 14اگست کو یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارلحکومت میں شاندار آتش بازی کا فیصلہ کیا گیا ہے ،آتش بازی تیرہ اگست کی رات فیض آباد کے قریب پریڈ گرائونڈ میں سرکاری طور پر کی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق آتش بازی میں عام افراد بھی شرکت کرسکیں گے چودہ اگست کی… Continue 23reading یوم آزادی پروفاقی دارلحکومت میں شاندار آتش بازی کا فیصلہ

پاک فوج نے کرپشن میں ملوث اپنے ہی سینئر جرنیلوں کے خلاف کارروائی کر کے مثال قائم کی

datetime 9  اگست‬‮  2015

پاک فوج نے کرپشن میں ملوث اپنے ہی سینئر جرنیلوں کے خلاف کارروائی کر کے مثال قائم کی

اسلام آباد/ دبئی(آن لائن) پاک فوج نے کرپشن میں ملوث اپنے ہی سینئر جرنیلوں کے خلاف کارروائی کر کے ایک بے مثال اقدام کیا ہے ۔ لیکن سوال اب یہ ہے کہ آیا یہ ایک ہی اقدام تھا یا ایسے مزید اقدامات کئے جائیں گے ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیاہے کہ اس کے باوجود… Continue 23reading پاک فوج نے کرپشن میں ملوث اپنے ہی سینئر جرنیلوں کے خلاف کارروائی کر کے مثال قائم کی

نیب ہیڈ کوارٹر میں دو بیوروکریٹ خواتین میں لڑائی ،ایک نے دوسری کے منہ پر فائل دے ماری

datetime 9  اگست‬‮  2015

نیب ہیڈ کوارٹر میں دو بیوروکریٹ خواتین میں لڑائی ،ایک نے دوسری کے منہ پر فائل دے ماری

اسلام آباد (آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) ہیڈ کوارٹر میں دو بیوروکریٹ خواتین آپس میں لڑ پڑیں، ڈی جی نیب آگاہی و انسدادِ کرپشن عالیہ رشید نے غصے میں آکر ایڈیشل ڈائریکٹر نزہت کے منہ پر فائل دے ماری۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر نزہت نے داد رسی کیلئے چیرمین نیب کو درخواست دے دی۔ حملہ آور… Continue 23reading نیب ہیڈ کوارٹر میں دو بیوروکریٹ خواتین میں لڑائی ،ایک نے دوسری کے منہ پر فائل دے ماری

وزیروں ، مشیروں کی پر کشش تنخواہوں میں پنجاب سب سے آگے

datetime 9  اگست‬‮  2015

وزیروں ، مشیروں کی پر کشش تنخواہوں میں پنجاب سب سے آگے

لاہور(آن لائن)پنجاب میں سرکاری ملازمین، بیوروکریٹس ،حکومتی وزیروں اور صوبائی مشیروں کی پر کشش تنخواہوں کے چرچے زبان زد عام ہیں۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں سیاسی ، سماجی، اقتصادی ، مذہبی اور گیر سرکاری تنظیموں کی کارکردگی کے حوالے سے اعداد و شمار فراہم کرنے والی عالمی شہرت یافتہ ایجنسی ”میڈیا ڈور” کی طرف سے… Continue 23reading وزیروں ، مشیروں کی پر کشش تنخواہوں میں پنجاب سب سے آگے