مسلم لیگ (ن) کے منشور میں اہم تبدیلی
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے منشور میں شامل بلٹ ٹرین کا منصوبہ ختم کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ مختلف کمپنیوں نے اس حوالے سے فزیبلٹی رپورٹ تیار کر کے دی ہے جسکے مطابق کراچی سے پشاور تک بلٹ ٹرین چلانے کے لئے اربوں ڈالر کی خطیر رقم درکار ہے جسکے باعث اس… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے منشور میں اہم تبدیلی