ٹانک میں امن کمیٹی کے سابق رضا کار کا اغوا کے بعد قتل
ٹانک(نیوز ڈیسک)ٹانک میں نامعلوم افراد نے امن کمیٹی کے سابق رضا کار کو اغوا کے بعد فائرنگ کر کے قتل کردیاہے جبکہ باقی دو مغویوں کو چھوڑ دیا ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم اغواکاروں نے عمر اڈا کے گاؤ ں عمر کلے سے امن کمیٹی کے سابق رضا کار رفیق اللہ سمیت 3 افراد کو اغوا… Continue 23reading ٹانک میں امن کمیٹی کے سابق رضا کار کا اغوا کے بعد قتل











































