اسلام آباد اسلامی یونیورسٹی میں غیر ملکی طلبا غیر قانونی قیام کیساتھ منشیات بھی بیچنے لگے
اسلام آباد (آن لائن)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں غیر ملکی طلبا غیر قانونی طور پر رہائش پذیر ہونے کے ساتھ تعلیمی ادارے میں منشیات بھی سرعام فروخت کرنے لگے ہیں ۔ آن لائن ذرائع کے مطابق اسلامی یونیورسٹی میں فارغ التحصیل طلبا کئی سالوں سے یونیورسٹی ہاسٹل میں رہائش پذیر ہیں جبکہ دوسری جانب متعدد… Continue 23reading اسلام آباد اسلامی یونیورسٹی میں غیر ملکی طلبا غیر قانونی قیام کیساتھ منشیات بھی بیچنے لگے