ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

پشاورمیں احتجاجی مظاہرے،عوام سڑکوں پر نکل آئے

datetime 9  اگست‬‮  2015

پشاورمیں احتجاجی مظاہرے،عوام سڑکوں پر نکل آئے

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں بجلی لوڈشےڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے ،پشاوریکہ توت میں مسلسل لوڈشےدنگ سے تنگ عوام سڑکوں پر نکل آئے ۔مظاہرین نے روڈ بندکرکے احتجاجی مظاہرہ کیااورحکومت اورواپڈاکے خلاف شدید نعرہ بازی کی ،واپڈاہرمہینے ہزاروں کے بل توبھجوادیتے ہیں تاہم بجلی میسر نہیں،اگر یہی صورتحال رہی توپرتشدد مظاہروں کاآغاز کیاجائیگا۔خیبرپختونخوا کے مختلف… Continue 23reading پشاورمیں احتجاجی مظاہرے،عوام سڑکوں پر نکل آئے

کراچی سے پشاور جانے والی کوچ الٹ گئی،متعدد ہلاک وزخمی

datetime 9  اگست‬‮  2015

کراچی سے پشاور جانے والی کوچ الٹ گئی،متعدد ہلاک وزخمی

ڈیرہ غازی خان (نیوزڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں کراچی سے پشاور جانے والی مسافر کوچ الٹنے کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور 34 افراد زخمی بھی ہوگئے۔ڈیرہ غازی خان میں پل مَبر کے قریب کراچی سے پشاور جانیوالی مسافر کوچ الٹ گئی ¾حادثے میں سات افراد جاں بحق اور چونتیس زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں… Continue 23reading کراچی سے پشاور جانے والی کوچ الٹ گئی،متعدد ہلاک وزخمی

نیب کا جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر دھرلیاگیا

datetime 9  اگست‬‮  2015

نیب کا جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر دھرلیاگیا

حیدرآباد(نیوزڈیسک)نیب کے جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر کو عدالت نے ریمانڈ پر بھیج دیا، ملزم سرکاری افسران کو بلیک میل کرتا تھا۔گذشتہ روز حیدرآباد سے گرفتار کئے گئے نیب کے جعلی افسر طارق سلیم اکبر کو ہفتے کو نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر قمر عباس نے نیب عدالت حیدرآباد کے جج جناب اعجاز خاصخیلی کے روبرو پیش کیا… Continue 23reading نیب کا جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر دھرلیاگیا

13 اور14اگست ،الطاف حسین نے اعلان کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2015

13 اور14اگست ،الطاف حسین نے اعلان کردیا

کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم ) کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ کسی ادارے سے تصادم نہیں چاہتے ۔ ایم کیو ایم قائم رہے گی اسے کوئی ختم نہیں کرسکتا۔الطاف حسین کا یہ بھی کہنا تھا کہ 13 اور 14 اگست کو جناح گرانڈ میں جشن آزادی کا دو روزہ اجتماع منعقد کیا… Continue 23reading 13 اور14اگست ،الطاف حسین نے اعلان کردیا

ایم کیو ایم نے اہم پارٹی رہنما کی تنظیمی رکنیت معطل کر دی

datetime 9  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم نے اہم پارٹی رہنما کی تنظیمی رکنیت معطل کر دی

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم نے پارٹی رہنما رﺅف صدیقی کی تنظیمی رکنیت معطل کر دی ہے۔رﺅف صدیقی ایم پی اے کی حیثیت سے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی پاکستان اور لندن کی رابطہ کمیٹی نے مشترکہ اجلاس کے بعد روف صدیقی کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔نظم و ضبط… Continue 23reading ایم کیو ایم نے اہم پارٹی رہنما کی تنظیمی رکنیت معطل کر دی

قصور زیادتی سکینڈل،ن لیگ کے رہنما تحریک انصاف پر برس پڑے

datetime 9  اگست‬‮  2015

قصور زیادتی سکینڈل،ن لیگ کے رہنما تحریک انصاف پر برس پڑے

لاہو ر(نیوزڈیسک )پنجاب اسمبلی کے رکن سیدزعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ قصور واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ہر معاملے پر پوائنٹ سکورنگ کرنا تحریک انصاف کا وطیرہ بن چکا ہے۔ سید زعیم حسین قادری نے محمود الرشید کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب نہیں خیبرپختونخوا… Continue 23reading قصور زیادتی سکینڈل،ن لیگ کے رہنما تحریک انصاف پر برس پڑے

کروڑوں روپے کی خورد برد ،پیپلزپارٹی کے سینیٹر کابیٹا گرفتار

datetime 9  اگست‬‮  2015

کروڑوں روپے کی خورد برد ،پیپلزپارٹی کے سینیٹر کابیٹا گرفتار

لاہور(این این آئی )قومی احتساب بیورو کی اسپیشل ٹیم نے کروڑوں روپے کی خورد برد کے الزام میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر سیف اللہ بنگش کے صاحبزادے شوکت اللہ بنگش کو گرفتار کر لیا ۔ نیب ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سیف اللہ بنگش کے صاحبزادے شوکت اللہ بنگش پر قصر ذوق… Continue 23reading کروڑوں روپے کی خورد برد ،پیپلزپارٹی کے سینیٹر کابیٹا گرفتار

سعودی عرب کاپی آئی اے کوانکار

datetime 9  اگست‬‮  2015

سعودی عرب کاپی آئی اے کوانکار

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی گرانڈ ہینڈلنگ سروسز نے پی آئی اے کولوڈرز کے اضافی ویزے دینے سے انکار کر دیا،سعودی میڈیاکے مطابق پی آئی اے نے 260سے زائد لوڈرزکے ویزے مانگے تھے جس کے جواب میں سعودی گرانڈ ہینڈلنگ سروسز نے 192سے زائدویزے دینے سے انکار کر دیا،سعودی گرانڈ ہینڈلنگ سروسز کا کہنا ہے کہ حج آپریشن کیلئے… Continue 23reading سعودی عرب کاپی آئی اے کوانکار

نواز شریف بیلاروس کا دورہ کرنیوالے پہلے پاکستانی وزیراعظم

datetime 9  اگست‬‮  2015

نواز شریف بیلاروس کا دورہ کرنیوالے پہلے پاکستانی وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی دعوت پر کل بیلاروس کے دورے کیلئے روانہ ہوں گے ، وہ پاکستان کے پہلے وزیراعظم ہیں جو بیلاروس کے دورے پر جارہے ہیں۔ دفترخارجہ کے مطابق نواز شریف سے پہلے کسی پاکستانی وزیراعظم نے بیلاروس کا دورہ کبھی نہیں کیا،اپنے دورے کے دوران وزیراعظم… Continue 23reading نواز شریف بیلاروس کا دورہ کرنیوالے پہلے پاکستانی وزیراعظم