ینگ ڈاکٹر مطالبات پورے نہ ہونے پرسڑکوں پہ آگئے ، مریضوں کو شدید مشکلات
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی کال پر مطالبات منظور نہ ہونے کیخلاف ڈاکٹرز سڑکوں پر آگئے ، مختلف مقامات پر احتجاج سے روڈ بلاک ، نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، سروسز اسپتال کے ڈاکٹرز نے جیل روڈ ، جناح اور شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹررز نے کینال روڈ… Continue 23reading ینگ ڈاکٹر مطالبات پورے نہ ہونے پرسڑکوں پہ آگئے ، مریضوں کو شدید مشکلات