اٹک اورپشاور میں المناک واقعات،13افرادجاںبحق،15زخمی
اٹک(نیوزڈیسک)کوہاٹ روڈ پر کوسٹر اور کار میں ٹکر کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق اٹک میں کوہاٹ روڈ پربنوں سے آنے والی کوسٹر، کارسے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ¾ امدادی ٹیموں نے موقع پرپہنچ کر تمام متاثرہ افراد… Continue 23reading اٹک اورپشاور میں المناک واقعات،13افرادجاںبحق،15زخمی











































