سندھ حکومت نے بھی احتساب کمیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا
کراچی(نیوز ڈیسک)حکومتِ سندھ نے صوبے میں بدعنوانی سے متعلق مقدمات اور شکایات سے نمٹنے کے لیے سندھ احتساب کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور جلد ہی اس سلسلے میں صوبائی اسمبلی میں قانون سازی کی جائیگی۔خیال رہے کہ پاکستان کے صوبے سندھ میں گذشتہ دو ماہ میں صوبائی محکموں میں کرپشن کے الزام… Continue 23reading سندھ حکومت نے بھی احتساب کمیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا