آرمی پبلک سکو پر حملہ کے ملزمان نے سمیں طورخم میں خریدی تھیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آرمی پبلک سکول پشاور پر حملہ کرنیوالوں نے موبائل فون کی سمیں طورخم میں خرید یں ، طورختم بارڈر کی صورتحال جاننے کیلئے قائم کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آرمی پبلک سکول پر حملہ کرنیوالوں کے زیر استعمال سمیں پہلے طورخم اور بعد میں وقوعہ کے دوران استعمال ہوئیں… Continue 23reading آرمی پبلک سکو پر حملہ کے ملزمان نے سمیں طورخم میں خریدی تھیں