ہزاروں افرادکھلے آسمان تلے امداد کے منتظرہیں ،حافظ سعید
لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر محمد سعید نے کہا ہے کہ سردی نے زلزلہ متاثرین کی مشکلات بہت زیادہ بڑھا دی ہیں،ہزاروں افراد کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہیں، متاثرین کو خیموں، جستی چادروں، راشن، گرم کپڑوں اور کمبل وغیرہ کی اشد ضرورت ہے،جماعةالدعوة زلزلہ متاثرین کی بحالی تک ریلیف و ریسکیو آپریشن جاری رکھے… Continue 23reading ہزاروں افرادکھلے آسمان تلے امداد کے منتظرہیں ،حافظ سعید