دوران ملازمت وفات پانےوالے سرکاری ملازمین کو مراعات دینے کےلئے نیا پیکیج متعارف کرانےکا فیصلہ
پشاور (آن لائن)وفاقی حکومت نے دوران ملازمت وفات ہونے والے سرکاری ملازمین کو مراعات دینے کے لئے نیا پیکج متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس سے قبل منظور کئے جانے والے مراعاتی پیکج واپس لے لیا گیا ہے ذرائع کے مطابق نئے پیکج میں گریڈ ایک سے گریڈ سولہ تک کے ملازمین کے… Continue 23reading دوران ملازمت وفات پانےوالے سرکاری ملازمین کو مراعات دینے کےلئے نیا پیکیج متعارف کرانےکا فیصلہ