چین اور پاکستان کا اہم معاہدہ طے جس نے بھارت میں ہلچل مچا دی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان اور چین میں مشترکہ طور پر 4آبدوزیں کراچی میں تیارکرنے کا معاہدہ ہو گیاہے اور جلد ہی اس معاہدے پر عملدرآمد بھی شروع کر دیا جائے گا۔وفاعی پیداور کے وزیر رانا تنویر نے ڈیفنس ایکسپوٹ پروموشن آرگنائزیشن کے ڈسپلے سینٹر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ… Continue 23reading چین اور پاکستان کا اہم معاہدہ طے جس نے بھارت میں ہلچل مچا دی