منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

پی ٹی آئی جلسہ گاہ کے باہر سے ایک شخص کی نعش بر آمد

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی جلسہ گاہ کے باہر سے ایک شخص کی نعش بر آمد

لاہور (نیوز ڈیسک)پولیس نے علاقہ کا گشت کرتے ہوئے علاقہ کو کلیئر قرار دے دیا تھا ، جبکہ جلسہ گاہ کے باہر شخص کی لاش یونہی لاوارث پڑی رہی . پولیس کو اطلاع کرنے کے بعد تاحال پولیس نے آ کر علاقہ کا جائزہ نہیں لیا جبکہ لاش کی سرد خانے منتقلی بھی پولیس کے… Continue 23reading پی ٹی آئی جلسہ گاہ کے باہر سے ایک شخص کی نعش بر آمد

جے یو آئی نے ایاز صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

جے یو آئی نے ایاز صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (س) نے ایاز صادق کی حمایت کرنے کا ف اعلان کر دیا ہے۔سمن آباد میں جے یو آئی (س) کے رہنماو¿ں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر تے ہوئے ایاز صادق نے فیصلے کی تصدیق کی۔این اے 122 میں پی ٹی آئی اور حکمران جماعت کے درمیان سخت مقابلے کی توقع… Continue 23reading جے یو آئی نے ایاز صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا

آج کے جلسے میں اہم انکشافات کرونگا ،عمران خان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

آج کے جلسے میں اہم انکشافات کرونگا ،عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ آج کے جلسے میں اہم انکشافات کروں گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہاکہ آج کے جلسے میں ہم نے بتانا ہے لاہورکس کے ساتھ ہے ۔ انہوں نے مزیدکہاکہ ہمیں دھاندلی کو شکست دینی ہے۔کارکنوں کو ہدایت… Continue 23reading آج کے جلسے میں اہم انکشافات کرونگا ،عمران خان

عمران خان وزیر اعظم بننے کیلئے انا کی سیاست کررہے ہیں،ایاز صادق

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان وزیر اعظم بننے کیلئے انا کی سیاست کررہے ہیں،ایاز صادق

لاہور(نیوز ڈیسک)این اے 122 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق کاکہنا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم بننے کیلئے انا کی سیاست کررہے ہیں۔مسلم لیگ ن اپنی کارکردگی کی بنا پر کامیابی حاصل کرے گی۔سمن آباد لاہور میں جے یو آئی سمیع الحق گروپ نے سردار ایاز صادق کی حمایت کا اعلان… Continue 23reading عمران خان وزیر اعظم بننے کیلئے انا کی سیاست کررہے ہیں،ایاز صادق

بلاول بھٹونے پارٹی پرچم تھام لیا ،حکومت کو جگہ نہیں ملے گی،منظور وٹو

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

بلاول بھٹونے پارٹی پرچم تھام لیا ،حکومت کو جگہ نہیں ملے گی،منظور وٹو

لاہور(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی پرچم تھام لیا ہے،حکومت کو اب زیادہ اسپیس نہیں ملے گی۔لاہورسے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ جمہوریت اور سیاسی نظام کی حمایت میں حکومت اور تحریک انصاف کو بہت سپیس دے چکے ہیں۔گو نواز گو… Continue 23reading بلاول بھٹونے پارٹی پرچم تھام لیا ،حکومت کو جگہ نہیں ملے گی،منظور وٹو

وزیراعظم عافیہ کا معاملہ اوباما کے سامنے اٹھائیں

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم عافیہ کا معاملہ اوباما کے سامنے اٹھائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے معاملے کو امریکا کے سامنے اٹھانے سے متعلق کیس پر وزیراعظم آفس، وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ سے 10 روز میں جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی جانب… Continue 23reading وزیراعظم عافیہ کا معاملہ اوباما کے سامنے اٹھائیں

مشکوک شخص موٹر سائیکل سمیت ایوان صدر میں داخل اب وزیر داخلہ کیا کریں گے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

مشکوک شخص موٹر سائیکل سمیت ایوان صدر میں داخل اب وزیر داخلہ کیا کریں گے

اسلام آباد(رئیس احمد خان)ایوان صدر میں مشکوک شخص کے داخل ہونے پر وفاقی دارلحکومت میں سخت سیکورٹی کے دعوﺅں کی قلعی کھل گئی وزارت داخلہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے تین پولیس افسران سمیت 16 اہلکاروں کو معطل کر دیا‘ اعلیٰ سطح پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی گئی سات اکتوبر بروز بدھ موٹر سائیکل سوار… Continue 23reading مشکوک شخص موٹر سائیکل سمیت ایوان صدر میں داخل اب وزیر داخلہ کیا کریں گے

سابق وزیراعظم گیلانی کو ایک اور نوٹس جاری

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

سابق وزیراعظم گیلانی کو ایک اور نوٹس جاری

ملتان(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کونوٹس موصول ہو گیا مگر جواب دینے یا نہ دینے کے حوالے سے فیصلہ انکے وکیل کرینگے۔اس حوالے سے سابق وزیر اعظم نے صحافیوں کو بتا یا کہ 5اکتوبر کو جب وہ اپنے بھانجے سید اسد مرتضیٰ گیلانی کی قل خوا نی سے فارغ ہوئے تو صحافیوں کے… Continue 23reading سابق وزیراعظم گیلانی کو ایک اور نوٹس جاری

این اے 122 ضمنی انتخاب،پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122 ضمنی انتخاب،پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی نے پنجاب حکومت کے اشتہارات فوری بند کرانے اور ذمہ داروں کا احتساب کرنے کا مطالبہ کر دیا. پی ٹی آئی ترجمان ترجمان شیری مزاری کی جانب سے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انتخابات سے دو روز قبل پنجاب حکومت… Continue 23reading این اے 122 ضمنی انتخاب،پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا