سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میںمعمولی تبدیلی،پولنگ3کی بجائے 5دسمبرکو کرانے کا اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں تیسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میں ردوبدل کردیاہے جس کے تحت انتخابات تین کے بجائے پانچ دسمبر کوہونگے۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق تین دسمبر کوچہلم حضرت امام حسین ہونے کے باعث تاریخ میں ردوبدل کیا گیا۔شیڈول میں تبدیلی کی درخواست تحریک نفاذ… Continue 23reading سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میںمعمولی تبدیلی،پولنگ3کی بجائے 5دسمبرکو کرانے کا اعلان