بدترین ائیر پورٹس کی فہرست جاری ، پاکستان کس نمبر پر جانئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کا بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو دنیا بھر کے بدترین ایئر پورٹ کی فہرست میں 9ویں نمبر پر آ گیا۔ بدترین ایئر پورٹس کی فہرست ایک ویب سائٹ جس کا نام ایئر پورٹ پر سونے کیلئے رہنمائی ہے اس کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ یہ ویب… Continue 23reading بدترین ائیر پورٹس کی فہرست جاری ، پاکستان کس نمبر پر جانئے