عبد الستار ایدھی کا بھارتی وزیر اعظم کو پیغام
کراچی (نیوزڈیسک) معروف بزرگ سماجی کارکن عبدالستار ایدھی نے بھارتی وزیر اعظم کو محبت و پیار کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی صاحب پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیل کو چلنے دیں اور پیار کو بڑھنے دیں ،اسلام اور ہندو مذہب دونوں انسانیت کی درس دیتا ہے،بدھ کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading عبد الستار ایدھی کا بھارتی وزیر اعظم کو پیغام