گوجرانوالہ: سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹروں کی مبینہ بے حسی، خاتون نے طبی امداد نہ ملنے پر گیٹ پر ہی بچی کو جنم دے دیا
گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ ہسپتال گوجرانوالہ میں زچگی کے لیے آنے والی خاتون نے مبینہ طور پر اسپتال انتظامیہ کی جانب سے طبی امداد نہ ملنے پر گیٹ پر ہی بچی کو جنم دے دیا۔ بچی پیدائش کے کچھ دیر بعد ہی دم توڑ گئی۔گوندان والا کی رہائشی 29سالہ ساجدہ بی بی کو زچگی کے لیے ڈسٹرکٹ… Continue 23reading گوجرانوالہ: سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹروں کی مبینہ بے حسی، خاتون نے طبی امداد نہ ملنے پر گیٹ پر ہی بچی کو جنم دے دیا