ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

جنرل راحیل اپنی خواہش پر امریکا آرہے ہیں ،پینٹا گون

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کے مطابق انہوںنے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو مدعو نہیں کیا بلکہ وہ اپنی خواہش پر امریکا کا دورہ کریں گے یاد رہے کہ جنرل راحیل 16سے19نومبر تک واشنگٹن کا دورہ کرینگے لیکن پینٹا گون کے ایک اہلکار نے بتایا ہے کہ تاحال ان کے اس دورے کی مصروفیات طے نہیں ہوئی ہیں وائس آف امریکا کے مطابق انہیں پینٹا گون کے ایک اہلکار نے بتایا ہے کہ امریکی حکام جنرل راحیل سے ان کی درخواست پر ملاقات کرینگے ہم واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے ساتھ مل کر پاکستانی آرمی چیف کی امریکی حکام کے ساتھ موذوں ملاقاتیں طے کرنے کیلئے کام کررہے ہیں قابل ذکر بات یہ ہے کہ پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دورہ امریکا سے قبل راولپنڈی میں واقع فوجی ہیڈ کوارٹر میں کور کمانڈر کی صدرارت کرتے ہوئے موجودہ حکومت کی گورننس سے متعلق بیان جاری کیا ہے
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…