اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ کی ہدایت پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کو جامعہ حفصہ لال مسجد کے باہر تعینات کر دیا گیا ہے . وزارت داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ کوئی بھی ریلی نہ نکالی جائے . وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق کسی کو بھی ملک کی امن و امان کی صورتحال میں بگاڑ پیدا نہیں کرنے دیا جائے گا. جبکہ امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی کوشش پر لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبد العزیز کی گرفتاری بھی عمل میں لائی جا سکتی ہے . واضح رہے کہ مولانا عبد العزیز نے آج نفاذ شریعت کا اعلان کرنا تھا جس کے بعد ممکنہ طور پر ریلی بھی نکالی جانی تھی۔
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا
پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جامعہ حفصہ لال مسجد پہنچ گئی
13
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں