نیب پشاورنے کرپشن الزامات پر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سابق چیف انجینئر علاﺅ الدین کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) پشاور نے 24 ملین روپے کے کرپشن الزامات پر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سابق چیف انجینئر علاﺅ الدین کو گرفتار کرلیا ہے۔ نیب اعلامیہ کے مطابق محکمہ منصوبہ بندی و ترقی نے اہل فرموں اور سپلائرز سے مطلوبہ انجینئرنگ کی معیاری اشیاءکی خریداری اور فراہمی کے لئے صوبائی… Continue 23reading نیب پشاورنے کرپشن الزامات پر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سابق چیف انجینئر علاﺅ الدین کو گرفتار کرلیا