چوہدری نثارکس جماعت کوجوائن کررہے ہیں ؟معروف صحافی آفتاب اقبال کاتہلکہ خیزانکشاف
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار جلد پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم پر نظر آئیں گے۔اس بات کا انکشاف معروف صحافی اورتجزیہ کار آفتاب اقبال نے اپنے ایک پروگرام کے دوران کیا۔آفتاب اقبال نے کہاکہ انہوں نے کہاکہ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے حال ہی میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے… Continue 23reading چوہدری نثارکس جماعت کوجوائن کررہے ہیں ؟معروف صحافی آفتاب اقبال کاتہلکہ خیزانکشاف